اقتدار ایک ایسا نشہ ہے جو اسے ایک بار چکھ لے وہ اس کے بغیر زندگی کو ادھوری محسوس کرتا ہے۔
ایسے لوگوں کا ہی مقولہ مشہور ہے کہ
“جہنم میں حکومت کرنا جنت میں نوکری کرنے سے بہتر ہے۔”
یہ تینوں حکمران باہر جا کر عام آدمی کی سی زندگی گزارنے پر مجبور تھے۔ حکمرانی کا نشہ انہیں واپسی پر مجبور کرتا رہا، کیوںکہ انہیں حکمرانی عزیز ہے۔ یہ لوگ دوبئی، یورپ اور امریکہ میں عام آدمی جیسی زندگی گزارنا پسند نہیں کرتے۔
یہی وجہ ہے کہ اپنے اپنے وقت پر تینوں جنت جیسی آسائشات بھری زندگی چھوڑ کر جہنم زار وطن عزیز میں واپس آ گئے۔
Imran
Boongi article !
Asal baat too likhi nai, jis pe poora article base tha..
Sir is har pakistani pisa baher kamta aur khrch pakistan karna chta hai waha dykhny wala koi ni yaha lar tapny waly boht hain
great sir…………