چوہدری صاحب
جيسا کہ آپ نے خود اس بات کا اعتراف کيا ہے کہ جنرلسٹ برادری ميں بھی وہ تمام برائياں پائی جاتی ہيں جو دوسری کسی برادری ميں موجود ہيں ۔ افسوس ناک بات يہ ہے کہ ميڈيا تمام شعبہ ہائے زندگی کی برائيوں کو تو دن رات لوگوں کے سامنے عياں کرنے ميں مصروف ہے مگر يہ اپنی برادری کی پردہ پوشی کرتا ہے ۔
جتنی خبريں سياستدانوں کی کرپشن کی لگتی ہيں اس کا عشر عشير بھی ميڈيا والوں کی کبھی نہيں لگيں ۔ ميڈيا والے بہت بڑے راشی بھی ہيں بليک ميلر بھی ہيں ناہل بھی ہيں مگر ميڈيا نے آج تک کتنے ايسے صحافيوں کو بےنقاب کيا ؟ آپ نے آج تک ميڈيا کی کرپشنز کے حوالے سے کتنی نيوز بريک کی ہيں ؟ کتنے ٹی وی پروگرام ہيں جس کا موضوع ميڈيا کی کرپشنز کو بے نقاب کرنا تھا۔؟
عالی جاہ جس طرح ڈاکٹر کا علاج ڈاکٹر ہی کرتا ہے بعين اسی طرح ميڈيا کی کرپشز کو بے نقاب کرنا بھی ميڈيا کا کام ہے جس کی آج تک آپ لوگوں کو توفيق نہيں ہوئی ۔
زيادہ تر اناڑی صحافيوں کے ہاتھوں ميں قلم کی مثال ايسے ہے جيسے بندر کی ہاتھ ميں استرا
اصل بات يہ ہے کہ ميڈيا والے مل جل کر بدمعاشی کرنا چاہتے ہيں ؟ کتنی دفعہ مبشر لقمان ، طلعت يا آپ نے ميڈيا والوں کے خلاف کوئی کالم لکھا ہے يا کوئی پروگرام کيا ہے ؟
اور دکھ کی بات يہ ہے کہ ايسا کبھی بھی نہيں ہوگا ۔ آپ کے ناک کے نيچے ميڈيا والے کرپشنز کرتے رہيں گے اور آپ صرف استغفراللہ کہہ کر مطمعن ہو جائيں گے کہ چلو يہ بھی برائی کے خلاف جہاد کا ايک طريقہ ہے يا سارے جہاں کا درد ہمارے جگر ميں ہی کيوں ہو
وغيرہ وغيرہ
Alaah analysis
Sir
Your way of presenting is great.
I wish you would be my teacher.
It will be honor for me. I read your columns but sir the problem is that i can’t see your programs on TV. But after papers i will try.
imran
kash yehi baat app shuroo mein jub sahafiyon ne ehtijaj shuroo kia thaa tab kertay tu iss ki value bhi ziada hoti..
app ne ab yeh baat ki hy jub mery jaysay kafi log kehne lagay thay k media ab ziadati ker raha hy.
her kisi ko haq hy apni raye ka apne tariqay se izhar keray..
KASH AP Jaysay jurnalist waqt k mutabiq apni simat darusst rakhien tu yeh issues ittne ziada na hot topic banein…
thanks
kamran ashraf
bht aalaa sir g.. tusi great ho… ALLAH BLESS YOU….
bt pata nai sir g ab ” i am proud to be a pakistani” kehney ko to keh daita hon but zameer satisfy nai hota.. shayed yeh kehna behtar hoga… u know wat i dont want to say.. but i can stop myself for saying i love pakistan.

(cant)