good analysis.this country needs leader like khameeni sb as all of our leaders deprived of the leadership qualities
ڈاکٹر اعجاز اختر
کل نفسً ذائقتہ الموت ہ
حضر علی (رض) کا قول ہے کہ زندگی کی سب سے بڑی محافظ موت ہے – جب تک موت کا وقت نہیں پہنچتا یہ کسی کو مرنے نہی دیتی
اور جب اسکا وقت آ پہنچتا ہے تو پھر یہ ایک سیکنڈ ادھر ادھر نہیں ہوتی اور آکر رہتی ہے
جس دن , انسان ایک نطفے کی شکل میں اپنی ماں کے پیٹ میں ٹھرتا ہے اسی دن ‘ کاتب تقدیر ‘ اسکی زندگی کی تین اہم ترین چیزوں کا فیصلہ لکھ دیتا ہے کہ
وہ کب مرے گا
‘کہاں مرے گا
اور اسے کتنا رزق دیا جائے گا
موت سے کسی کو چھوٹ نہیں ‘ یہ زندگی کی سب سے بڑی حقیقت اور سچائی ہے – یہ نبیوں ولیوں کو آئی – یہ پیغمبر ذادوں کو آئی- یہ شاہو ں گداؤں سب کو ان کے دیے ہوئے وقت پر آملتی ہے
انا للہ وانا الیہ راجعون ہ صدق اللہ العظیم
waqas abbasi
hamain aap k colums bohat pasund hain plz air crush2010 k hakhaq awam k samna lahan frm waqas abbasi