چوہدری صاحب
اب تو محسن پاکستان جناب ڈاکٹر عبدالقدیر خان یہ کہنے پر مجبور ہو گئے ہیں کہ ایسی جمہوریت پر لعنت جس میں غریب کا چولہا بند ہو جائے ۔ یہ حکومتیں خواہ کسی بھی طرح کی ہوں یہ غریب کی بھوک مٹانے اور اس کی حفاظت کی ذمہ دار ہوتی ہیں نہ یہ کہ غریب فاقے کرکے اور اپنے بچوں کو زہر دے کر جمہوریت کو پالنے کا ذمہ دار ہوتا ہے ۔
میڈیا نے پاکستانی تاریخ کی سب سے زیادہ کامیاب حکومت کو گرانے والے گروپ کے ساتھ مل کرجو گھناؤنا کھیل کھیلا تھا تاریخ تو دور کی بات ہے پاکستان کے لوگ ہی آپ میڈیا والوں کو معاف نہیں کریں گے ۔ دوہزار سات تک انتہائی کامیابی سے چلنے والی مشرف حکومت ُ جس میں غریب کو پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ ریلیف ملا تھا ۔ غریب کا چولہا جلنا شروع ہوا تھا ۔ اسکی بھوک ٹلی تھی ۔ اسے دوا ملنا شروع ہوئی تھی اور اسکے بچوں کو مفت کتابیں و تعلیم ملنا شروع ہوئی تھی ۔ مشرف حکومت ختم کرکے آج ملک کو اس تاریک گلی میں لا کھڑا کیا ہے کہ غریب کا چولہا پھر بند ہے ۔ اسکو پھر دوا نہیں مل رہی روزگار نہیں مل رہا اور وہ اپنے بچوں سمیت خود کشیاں کررہا ہے ۔ اس ملک کو درپیش مسائل میں دس گنا اضافہ ہو گیا ہے اور ملکی وسائل اور ترقی دس گنا کم ہو گئی ہے ۔ اور اس قومی جرم میں میڈیا کی شراکت پر فخرکرنے والے احباب کی محب وطنی اور کردار دونوں مشکو ک ہیں ۔ آپ لوگ اس گناہ میں برابرکے شریک تھے اور آج اس گناہ پر فخر کررہے ہیں تو یہ بدتر از گناہ است۔ اپنے گناہوں سے معافی مانگیں اور میڈیا کا قبلہ درست کریں ۔ میڈیا کو اتنا بھی پاک صاف بنا کر پیش نہ کریں
اتنا نہ بڑھا پاکی ء داماں کی حکایت
دامن کو ذرار دیکھ ذرا بند قبا دیکھ
Shahzad Ali Gujjar
Ch SAhib hamri hakomat ko hosh he tab ata hay jab pani sar se guzar jata hay. ap lakh en k kanoo k pass dhol bja len enheen sunai nhe day ga . kion k en ki kanoon ma hukmrani ka sesa pighla k dal dea gya hay . jab wo nikly ga tb enhe hosh aay ga.or tab tak deer ho chuke ho ge……..
Shahzad Ali Gujjar
Dr. Sab bilkul theek kaha aap ny.i agree with you.or media ab b mushraf k pechy para hwa hy.us se behtar koi or in halat ma pakistan ko lead nhe kar sakta
ڈاکٹر اعجاز اختر
آپ دیکھیں آج کا غریب کس جگہ آ کر کھڑا ہے ۔ لاہور میں رکشہ چلانے والے محنت کش نے اپنی دو بچیوں اور بیوی سمیت خودکشی کرلی ہے ۔ ذرا غور کریں اس لمحے پر جب یہ رکشہ ڈرائیور اپنے بیوی بچوں کو زہر کھلا رہا تھا ۔ انسان اپنے بچے کے لیے جان تو قربان ضرور کرتا ہے ۔ مگر وہ اسے مارتا کب ہے ؟ میرے خیال میں اس وقت جب اسے یہ یقین ہو جاتا ہے کہ جس عذاب میں اس نے زندگی گزاری اسکے ماں باپ نے گزاری اب وہی عذاب اسکے بچوں کا مقدر ہے ۔
ڈاکٹر اعجاز اختر
Thank you very much Shehzad Gujjar sb for liking my comment.
Rehman Arshad
DR. SB AUR GUJJAR SB. ZARA DIL PAR HATH RAKHIYE OR SOCHIYE KYA AAP WAQAII EK MUHIB-E-WATAN AHIN? KYA AAP EK ZALIM KO EK AAMIR KO PASAND NAHI KAR RAHEY? US KE DOR MAI SHAYAD MAI, AAP AUR DOOSREY AMMER LOG TO KHUSH HO GEY LEKIN GHAREEBO KI SISKIYA KON SUNEY GA???
Rehman Arshad
kya media ki duty nahi hai ke haqaiq par roshni daaley??
aur media ka kirdar kuch had tak theek hai khaas tor par javed sb ka.
khalid ahmed
dear javed chaudhry sb, it is a good article and the points you’ve raised are valid. Why dont all the anchors and journalists come into the government and run the affairs of the governance? Pointing out wrong is one part of the story and the easiest, but coming up with solutions is what stands you apart from others.
I dont see a singl solution in your article. By implementing the decisions of the supreme court, will our problems resolve?

Pakistani student should study here .